وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس آج…