نیویارک کے علاقے کراؤن ہائٹس کےایک کلب میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی
فوٹو : سوشل میڈیا
نیویارک: امریکی شہر نیویارک کے علاقے کراؤن ہائٹس میں واقع کلب "ٹیسٹ آف دی سٹی لاؤنج" میں جھگڑے کے بعد فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ…