شادی کی کوئی عمر نہیں ہوتی،چوتھی شادی کی خبروں پر نشو بیگم کا ردعمل
فوٹو : فائل
لاہور : پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ نشو بیگم نے اپنی چوتھی شادی سے متعلق گردش کرتی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔
ایک پوڈکاسٹ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ فی الحال چوتھی شادی نہیں کی، تاہم اگر چاہوں…