موریطانیہ کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 49 ہلاک، 100 لاپتہ
فوٹو : فائل
نوآکشوط :موریطانیہ کے ساحل کے قریب تارکین وطن سے بھری ایک کشتی ڈوبنے سے کم از کم 49 افراد ہلاک اور تقریباً 100 افراد لاپتہ ہوگئے، جبکہ صرف 17 افراد کو زندہ بچایا گیا ہے۔
مقامی کوسٹ گارڈ کے ایک اعلیٰ اہلکار نے فرانسیسی خبر رساں…