مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کاکیس، پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان فرد جرم کیلئے طلب
فائل:فوٹو
لاہور: اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیرقانونی بھرتیوں کے مقدمے میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان کو فرد جرم کیلئے فوری طلب کر لیا۔
اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس کی…