عوام پرپھر پٹرول بم گرانے کی تیاری، قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
فائل:فوٹو
اسلام آباد:حکومت نے ایک بار پھر مہنگائی کی ماری عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی۔
ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے 15 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے، ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر…