عام انتخابات اکتوبرمیں ہوں گے،خواجہ آصف
فائل:فوٹو
وزیردفاع خواجہ محمدآصف کاکہناہے کہ عام انتخابات اکتوبرمیں ہوں گے عمران خان ایک مایوس آدمی ہے اور پر تشددکارروائیوں پر یقین رکھتے ہیں تحریک انصاف کامنفی رویہ سب کے سامنے ہے، عمران خان اپنے قتل کے بارے میں ایک نیاسازشی بیانیہ…