عام انتخابات،پولنگ اسٹیشنز پرتعیناتی کیلئے فوج اور رینجرز اہلکار دینے سے معذرت
اسلام آباد : پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے عام انتخابات،پولنگ اسٹیشنز پرتعیناتی کیلئے فوج اور رینجرز اہلکار دینے سے معذرت کر لی گئی، وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کو جی ایچ کیو کے جواب سے آگاہ کردیا.
پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں…