صدراور وزیراعظم کے جہازوں کی اوورہالنگ کےلئے 1ارب 80 کروڑگرانٹ منظور
فوٹو: فائل
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کئے گئے، صدراور وزیراعظم کے جہازوں کی اوورہالنگ کےلئے 1ارب 80 کروڑگرانٹ منظورکر لی گئی ،اعلامیہ میں اجلاس کی…