پاکستان اور افغانستان میچ آج کھیلا جارہا ہے،تماشائیوں کےلئے الگ راستے و انکلوثرزمختص
فوٹو : سوشل میڈیا
شارجہ : شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں آج سے شروع ہونے والی سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔
اس موقع پر شائقین کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار…