سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات کےلئے درخواست طلب کرلی گئیں
فوٹو:فائل
اسلام آباد: سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات کےلئے درخواست طلب کرلی گئیں، الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں سے انتخابات کےلئے نشانات
کے حصول کی درخواستیں جمع کرائیں۔
قومی و صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات کےلئے جو جماعتیں…