جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس،پرویز الہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید توسیع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24 اکتوبر تک توسیع کر دی۔جج شاہ رخ ارجمند نے ریمارکس میں کہا کہ شریک ملزمان کے ساتھ ہی پرویزالٰہی کی بھی اگلی تاریخ…