ججزکی سنیارٹی لسٹ معطل کرنےاورہائی کورٹ کے ججزکام سے روکنے کی استدعامسترد
فائل:فوٹو
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے ججز کے تبادلے اور سینیارٹی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے دوران ہائی کورٹ کے تین ججز، اٹارنی جنرل پاکستان اور جوڈیشل کمیشن کو نوٹسز جاری کردیے،ججزکی سنیارٹی لسٹ معطل کرنےاورہائی کورٹ کے…