Browsing Tag

تیسرے ٹی 20 کا نتیجہ

آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے میں جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے ہراکر سیریزجیت لی

فوٹو : فائل کیرنز: آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو تیسرے اور فیصلہ کن ٹی 20 میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی۔ ہفتہ کو کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں…