ہٹ سٹوری صدر مملکت عارف علوی نے آئی ایم ایف معاہدہ کےمطابق 4 آرڈیننس جاری کر دیے Zameeni Haqaiq دسمبر 1, 2023 اعلامیہ میں واضح کیا گیاہے کہ ترامیم آئی ایم ایف سے معاہدے کا حصہ ہیں، ترامیم کے بعد ان اداروں میں بورڈ کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو الگ الگ ہوں گے