کانگو میں دو بڑے کشتی حادثات پیش آئے جن میں کم از کم 193 افراد ہلاک، 150 سے زائد افراد لاپتہ
فوٹو : فائل
ایکواٹور: افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں دو بڑے کشتی حادثات پیش آئے جن میں کم از کم 193 افراد ہلاک، 150 سے زائد افراد لاپتہ ہیں آخری اطلاعات تک ان کی تلاش جاری تھی۔ یہ المناک واقعات 10 اور 11 ستمبر کو ایکواٹور صوبے میں پیش آئے۔…