اسلام آباد ہائیکورٹ کا ہاوٴسنگ سوسائٹیز کو دو ماہ میں نام تبدیل کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر اجازت مختلف وزارتوں اور محکموں کے ناموں سے ہاوٴسنگ سوسائٹیز کو دو ماہ میں نام تبدیل کرنے کا حکم دیا ہے۔
عدالت نے کہا جب حکومتی ملازمین رئیل اسٹیٹ کا کاروبار کرتے ہیں تو اس سے مفادات کا…