ٹیکسز چوری، صرف سُپر ٹیکس ادا نہ ہونے سے 167.9؍ ارب روپے کا نقصان ہوا،رپورٹ
فوٹو : فائل
اسلام آباد : آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی مالی سال 2024-25ء کی تازہ ترین رپورٹ میں بڑے پیمانے پر ٹیکسز چوری کرنے کا انکشاف ہوا ہے، اربوں روپے ٹیکسز چوری، صرف سُپر ٹیکس ادا نہ ہونے سے 167.9؍ ارب روپے کا نقصان ہوا،رپورٹ کے مطابق …