کینیڈا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں تین بھارتی شہری گرفتار

فائل:فوٹو ٹورنٹو: کینیڈا کی پولیس نے سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کاکہناہے کہ ملزمان سے تفتیش کی روشنی میں نجر کے قتل میں ملوث مزید ملزمان کی گرفتاریاں بھی جلد عمل میں لائی…

برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات،لیبر پارٹی نے میدان مار لیا ، حکمران جماعت کو شکست

فائل:فوٹو لندن: برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی نے میدان مار لیا جبکہ حکمران جماعت کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات کے دوران لیبر پارٹی 102 حلقوں میں ایک ہزار 26…

آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند کی ملاقات

فائل:فوٹو راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رندنے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کھیلوں کے میدان میں شاندار کامیابیوں پر دونوں کو سراہا۔ آئی…

برازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور درجنوں لاپتا،ہزاروں بے گھر

فوٹو فائل برازیلیا: برازیل میں ہونے والی شدید بارشوں میں 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے جبکہ 29 افراد ہلاک اور 60 لاپتا ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل کے 154 میں ہونے والی بارشوں نے سیلابی صورت اختیار کرلی۔ ہزاروں لوگ…

اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں آج بارش کاامکان

فائل:فوٹو اسلام آباد:محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ آج اسلام آباد سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے…

حنیف عباسی سے تلخ کلامی، انوارالحق کاکڑ نے فارم 47 پر منہ کھول دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد: حنیف عباسی سے تلخ کلامی، انوارالحق کاکڑ نے فارم 47 پر منہ کھول دیا کہا فارم 47 پہ بات کی تو ن لیگ منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے گی، انوارالحق کاکڑ کی مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کو دھمکی، سابق نگران وزیراعظم…

ایف آئی اے سائبر کرائم انویسٹیگیشن ونگ کےاختیارات ختم کردئیے گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: ایف آئی اے سائبر کرائم انویسٹیگیشن ونگ کےاختیارات ختم کردئیے گئے، حکومت نے ایف آئی اے کی طرز پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ حکومت کی جانب سے سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق نیشنل…

یمنیٰ زیدی اپنے حسن کی دیوانی ، خود ہی اپنی خوبصورتی کی تعریفیں

فائل:فوٹو کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی نے خود ہی اپنی خوبصورتی کی تعریف کردی۔ ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’، ‘صدقے تمہارے’ اور ‘بختاور’ میں جاندار اداکاری کرکے پاکستان سمیت بھارت اور بنگلادیش میں بھی شہرت حاصل…

دلہا کے 2 کا پہاڑا نہ سنانے پر دلہن نے شادی سے انکار کردیا

فائل:فوٹو اترپردیش: بھارت میں دلہن نے عین پھیروں سے قبل شادی اس وقت منسوخ کر دی جب دلہا 2 کا پہاڑا سنانے میں ناکام ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش سے تعلق رکھنے والے دولہا کے اہل خانہ نے شادی سے قبل دلہن کے گھر…

حکومت کا ساڑھے 19 ہزار سے زائد حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کرنے کا اعلان

فوٹو: فائل اسلام آباد(جاوید نور) حکومت کا ساڑھے 19 ہزار سے زائد حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کرنے کا اعلان، سیکرٹری مذہبی امور نے تصدیق کی کہ 19ہزار 5سو خالی رہ جانے والا کوٹہ سعودی عرب کو واپس کیا جارہا ہے. وزارت مذہبی امور نے ناکام…