عراق،دریائےدجلہ میں مسافرکشتی ڈوب گئی، 72 افرادہلاک

اسلام آباد (نیٹ نیوز) عراق کے شہر موصل کے قریب دریائے دجلہ میں مسافروں سے بھری کشتی ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 72 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔ عراقی محکمہ شہری دفاع کی جانب سے جاری بیان کے مطابق موصل کے قریب دریائے دجلہ میں مسافر

ملائشین وزیراعظم مہاتیرمحمدپاکستان پہنچ گئے، عمران خان نے استقبال کیا

راولپنڈی (زمینی حقائق)ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ، وزیراعظم عمران خان نے استقبال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر 21 سے 23 مارچ تک

نوروز عالم افروز، موسم بہار کا پہلا دن

ویب ڈیسک مختلف ممالک میں جشن نوروز اپنے اپنے انداز میں منایا جاتا ہے خاص کر وسطی ایشیائی ریاستوں، افغانستان، ایران ، پاکستان میں گلگت بلتستان سمیت بعض قبائلی اضلاع میں بھی منایا جاتاہے۔ انسان نے اپنی معاشرتی زندگی کے آغازسے

برطانیہ میں رات گئے4مساجد پر حملے، شیشے دروازے توڑ دیئے

لندن(ویب ڈیسک) نیوز لینڈ کے بعد برطانیہ میں بھی مساجد پرحملوں کے واقعات، برمنگھم میں رات گئے نامعلوم افراد نے 4 مساجد پر حملہ کیا اور شیشے توڑ کر بھاگ گئے ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے شہر برمنگھم میں گزشتہ رات 4 مساجد پر

وزیراعظم عمران خان کا نیوزی لینڈ کی ہم منصب کوٹیلی فون

اسلام آباد(زمینی حقائق) وزیراعظم عمران خان کا نیوزی لینڈ کی ہم منصب جسینڈا آرڈرن کو ٹیلی فون، سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد ان کے ردعمل کی تعریف کی۔ وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم سے فون پر بات چیت کے دوران نیوزی لینڈ میں دہشت

سپریم کورٹ نےبحریہ ٹاون کی 460ارب روپےادائیگی کی پیشکش قبول کر لی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی طرف سے کراچی کے منصوبے کے لیے 460 ارب روپے کی پیشکش قبول کرلی ادایگی سات سال میں ہو گی۔ جسٹس شیخ عظمت سعید پر مشتمل تین رکنی بینچ نے بحریہ ٹاؤن عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران بحریہ ٹاؤن

مشال قتل کیس، 2مجرم قرار، عمر قید، 2ملزم بری

پشاور(ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے مشال قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا، کے 4 ملزمان میں سے تحریک انصاف کے سابق کونسلر عارف خان سمیت دو کو عمر قید اور دو کو بری کردیا۔ عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے قتل کیس میں تحریک انصاف سے تعلق

سینئرزکےآرام کے باوجود پاکستان کوالٹی ٹیم ہے،اسٹریلوی کپتان

شارجہ(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے کہا ہے کہ سینئرز کے آرام کرنے کے باوجود پاکستان ٹیم ایک کوالٹی ٹیم ہے اس لیے ہمیں اپنے گیم پلان کے مطابق کھیلنا ہوگا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل ون

ملائیشین وزیر اعظم مہاتیر محمد آج پاکستان آہیں گے

اسلام آباد(زمینی حقائق )ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد پاکستان کے تین روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر 21 سے 23 مارچ تک پاکستان کا دورہ

برطانوی سرمایہ کاروں کے دو وفود اپریل میں پاکستان آہیں گے۔تنویر الیاس

اسلام آباد( زمینی حقائق )چئرمین پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقعوں میں دلچسبی رکھنے والے اوور سیز پاکستانیوں کے دو وفود اپریل میں پاکستان آرہے ہیں۔ بر طا نیہ کے یہ دونوں

آئی پی ایل میچز پاکستان میں نشر کرنے پر پابندی کافیصلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق )حکومت پاکستان نے کا انڈین پریمیر لیگ کے پاکستان میں نشر کرنے پر پابندی کا فیصلہ کرلیا ذرائع کے مطابق پابندی سے متعلق سمری منظوری کے لیے کابینہ کو بھجوا دی گئی ہے اور کابینہ کی منظوری ہوگئی تو پابندی لگا دی جائے

مجلس عمل ٹوٹ گئی، جماعت اسلامی کا الگ ہونے کااعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق )متحدہ مجلس عمل ٹوٹ گئی، جماعت اسلامی نے ایم ایم اے سے الگ ہونے کااعلان کردیا۔ جماعت اسلامی کے قائم مقام امیر لیاقت بلوچ نے متحدہ مجلس عمل کی قیادت کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیاہے کہ جماعت اسلامی انتخابی میدان میں

نیشنل ایکشن پلان پر بلائےاجلاس میں شریک نہیں ہونگے، فضل الرحمان

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) جے یوآئی(ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے نیشنل ایکشن پلان پر طلب کردہ حکومتی اجلاس کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے ، انھوں نے کہا کہ ہم شروع سے ہی کہتے

پاکستان اور اسٹریلیا کا پہلا ایک روزہ میچ 22مارچ کھیلا جائے گا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک ) آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے قومی کرکٹ ٹیم متحدہ عرب امارات پہنچ گئی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز پہلا میچ 22 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز

یورپ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی قیادت اور خلوص سے سق سیکھے ، ترک صدر

انقرہ( نیٹ نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ یورپی رہنماوٴں کو نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن سے بہادری، قیادت اور خلوص کا سبق سیکھنا چاہیے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے لیے لکھے گئے آرٹیکل میں ترک صدر نے نیوزی لینڈ میں

سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس، دہشتگردوں کی بریت پر بھارتی ہائی کمشنر کی طلبی،احتجاج

اسلام آباد(زمینی حقائق )بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، سمجھوتہ ایکسپریس کے ملزمان کی بریت پر شدید احتجاج اور مذمت کی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ قائم مقام سیکرٹری خارجہ نے بھارتی ہائی کمشنر کو

سمجھوتہ ایکسپریس کےتمام ملزمان بری، فیصلہ قابل مذمت ہے، پاکستان

نئی دلی(نیٹ نیوز) بھارت کی عدالت نے سمجھوتا ایکسپریس دھماکا کیس میں ملوث 4 ملزمان کو عدم ثبوت کی بناء پر بری کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں نیشنل انویسٹی گیشن کی عدالت نے مرکزی ملزم اسیم آنند سمیت دیگر ملزمان

وزیراعظم سے آرمی چیف سمیت مسلح افواج کے سروسز چیفس کی ملاقات

اسلام آباد (زمینی حقائق )وزیراعظم عمران خان سے ، آرمی چیف ،چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی وزیراعظم سے ملاقات وزیراعظم آفس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آسٹاف سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ،

شہید نعیم رشید کی اہلیہ کا انٹرویواللہ اور رسول پر پختہ ایمان کااظہار ، وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ میں مسجد پر حملے میں شہید پاکستانی نعیم رشید کی اہلیہ کے موقف کو متاثر کن قرار دیتے ہوئے اسے سراہا ہے۔ عمران خان نے عنبرین رشید کی بہادری کو سراہتے ہوئے کہا کہ’ نعیم راشد شہید کی

جھوٹی گواہی پر سپریم کورٹ کا فیصلہ جاری، ماتحت عدلیہ کو بھی بھیجنے کا حکم

اسلام آباد(ویب ڈیسک )جھوٹی گواہی سے متعلق سپریم کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں عدلیہ کو جھوٹی گواہی پر کسی قسم کی لچک نہ دکھانے کا کہا گیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ٓصف سعید خان کھوسہ نے 31 صفحات پر مشتمل فیصلہ تحریر کیا جس میں