راولپنڈی ،بھائی نے 2بہنوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی

راولپنڈی(زمینی حقائق) راولپنڈی میں بھائی نے دو بہنو ں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کرلی۔ دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات راولپنڈی کے علاقے ڈھوک رتہ میں ہوئی جہاں بھائی نے 2 بہنوں پر فائرنگ کرکے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

سندھ میں50 میگاپاور کےونڈ فارم کا افتتاح کر دیاگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سندھ کے علاقے گھارو میں ہوا سے بجلی کی پیداوار شروع ہو گئی۔ گھارو میں 50 میگاواٹ کے زیفر پاورونڈ فارم کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔ یہ منصوبہ برطانیہ کے تعاون سے شروع کیاگیاہے ، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے برطانوی

پشاور، آندھی و بارش، چھتیں گرنے سے3افراد جاں بحق50زخمی

پشاور(ویب ڈیسک)پشاور میں تیز آندھی، بارش اورچھتیں گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ منگل کو پشاور اور گردو نواح سمیت مختلف شہروں میں تیز آندھی اور بارش ہوئی تاہم پشاور میں حادثات میں تین افراد جاں بحق اور 50 کے قریب

پاکستان کپ، خیبر پختونخوا نے سندھ کی ٹیم کو 9رنز سے ہرادیا

راولپنڈی(زمینی حقائق )پاکستان کپ 2019 کے میچ میں خیبر پختونخوا کی ٹیم نے خوشدل شاہ کی سنچری کی بدولت سندھ کو ایک سنسنی خیزمقابلے میں 9رنز سے ہرادیا۔ خوشدل شاہ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان کپ 2019کے آٹھویں روزسندھ اور خیبر پختونخواکی

پاکستان نے2 2سو بھارتی سکھ یاتریوں کوویزےجاری کر دیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد آج سکھ یاتریوں کی آمد پر انتظامات کاجائزہ لینے حسن ابدال جائیں گے، پاکستان نے بیساکھی میلہ کے لیے 2200 بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کردیئے۔ پاکستان نے بیساکھی میلہ کے لیے 2200

پانامہ لیکس، لاہور ہائی کورٹ کے مستعفی جج جسٹس فرخ کااستعفیٰ منظور

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فرخ عرفان کا استعفیٰ صدر مملکت نے منظور کرلیاسپریم کورٹ جوڈیشل کونس میں ان کے خلاف کارروائی ختم کردی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فرخ عرفان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، انہوں نے اپنا استعفیٰ

وزیراعظم17اپریل کو نیا پاکستان ہاوسنگ پراجیکٹ کاافتتاح کریں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے نیا پاکستان ہاوٴسنگ اتھارٹی کی منظوری دیدی ہے۔ وزیراعظم عمران خان 17 اپریل کو اس اہم منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 19

دس دن تک نوکری کی بارش ہونے والی ہے، وفاقی وزیر فیصل واڈا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ ہفتے دس دن میں پاکستان کے اندر نوکریوں کی بارش ہونے والی ہے۔ ایک نجی ٹی وی (جیو)کے پروگرام میں گفتگو میں وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے بڑی دعویٰ کیا اور

اس طرح ہنسا نہ کرو

شہریارخان وہ میرے کمرے میں داخل ہوا تو اسے دیکھتے ہی باقاعدہ ہنسی آ گئی، اجڑے ہوئے بال، قمیض کے بٹن کھلے ہوئے، شیو بڑھی ہوئی۔۔ مجھے ہنستا دیکھ کر اس کا چہرہ مزید اجڑ گیا۔۔ اب کچھ بولنا نہیں، حکم بھی صادر کر دیا۔ میں چپ ہو کر لیپ ٹاپ

اپوزیشن لیڈر نےالیکشن ممبران کے نام وزیراعظم کو تجویز کر دیے

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے الیکشن کمیشن کے دو ممبران کے لیے وزیراعظم کو نام تجویز کردیے۔ اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے وزیراعظم عمران خان کو جوابی خط لکھ دیا ہے جس میں انہوں نے الیکشن

ایم کیوایم کےرہنماوں کی الطاف حسین کوعمران فاروق قتل کا راز افشاء کرنے کی دھمکی

فوٹو: فائل لندن(ویب ڈیسک) ایم کیو ایم کے سابق سینیئر رہنما محمد انور اور محمد طارق نے بانی ایم کیو ایم کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ پروپیگنڈا بند نہ ہوا تو وہ عمران فاروق قتل کا راز اسکاٹ لینڈ یارڈ کو رپورٹ کردیں گے۔ اس حولے سےجیو نیوز

مولانا فضل الرحمان کی نوازشریف سے2 گھنٹے ملاقات

اسلام آباد(ویب ڈیسک) جے یو آہی(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جاتی امراء جا کر مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ ملاقات تقریباً 2 گھنٹے تک جاری رہی جس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے

شہبازشریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ان کے بیٹے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پر رمضان شوگر ملز کیس میں فرد جرم عائد کردی ہے۔۔ سماعت شروع ہوئی تو شہباز شریف اور حمزہ شہباز کمرہ

اگرجنرل پرویز مشرف مقدمہ لڑتے

شمشاد مانگٹ عدالت عظمٰی نے سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کو آخری موقع دیتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ اگر 2 مئی کو وہ پیش نہ ہوئے تو عدالت یکطرفہ کارروائی کرتے ہوئے اپنا فیصلہ سنا دے گی۔ فاضل عدالت کے روبرو سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین

وزیراعظم نے ایمنسٹی سیکم کی منظوری دے دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان نے اثاثہ جات ظاہرکے حوالے سے ایمنسٹی اسکیم کی اصولی منظوری دیدی۔ پیر کو وزیر خزانہ اسد عمر نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انھیں نئی ایمنسٹی اسکیم پر بریفنگ دی وزیر خزانہ اسد عمر منگل کو

وزیراعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی کادورہ،نالہ لئی پرخوشخبری سنانے کاوعدہ

راولپنڈی (زمینی حقائق )وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے راولپنڈی پناہ گاہ کا دورہ کیا، اور بے سہارا افراد کے ساتھ گھل مل گے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک میں روزے داروں کو ریلیف فراہم کرنے کے

امریکا نے ”ایرانی پاسداران انقلاب“ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

واشنگٹن(نیٹ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ”ایرانی پاسداران انقلاب“ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں پاسداران انقلاب کو ’غیر ملکی دہشت گرد تنظیم‘ قرار

پاکستان کا ایران کے سیلاب متاثرین کیلئے 2جہاز امدادی سامان بھیجنے کااعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق) پاکستان کا ایران میں حالیہ سیلاب سے متاثر ہ افراد کے لئے امدادی سامان کے دو جہاز بھیجنے کااعلان۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے ایرانی ہم منصب جواد ظریف سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے وزیراعظم کی طرف سے امدادی

پاکستان نے بھارت کے100ماہی گیر واہگہ بارڈ پر حوالے کردیئے

لاہور(ویب ڈیسک )حکومت نے 100بھارتی ماہی گیروں کو واہگہ بارڈر کے راستے رہا کردیا۔ حکومت نے جذبہ خیرسگالی کے تحت سمندری حدود کی خلاف ورزی پر مختلف کاروائیوں کے دوران گرفتار ماہی گیر بھارتی حکام کے حوالے کیے۔ واہگہ بارڈر پر رینجرز نے

کرتارپور راہداری پر پاک بھارت مذاکرات 16 اپریل کو ہوں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)کرتارپور راہداری پر پاکستان اور بھارت کے درمیان 16 اپریل کو مذاکرت ہوں گے ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نے تصدیق کی ہے کہ بھارت نے کرتارپورراہداری مذاکرات کی حامی بھرلی ہے۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے