پاکستانی ارکان اسمبلی کی کرکٹ ٹیم کےلیے 16اپریل کو ٹرائل ہوں گے

اسلام آباد (زمینی حقائق ) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے 8 سے 15 جولائی 2019ءتک برطانیہ میں منعقدہ بین الپارلیمانی کرکٹ ٹورنا منٹ کےلئے حکومتی اور حزب اختلاف کے اراکین پر مشتمل کرکٹ ٹیم کو تشکیل دینے کےلئے ہدایات جاری کر دیں۔ واضح

عالمی قوتیں سیاسی حل کیلئے لیبیا کی فورسز پر دباو ڈالیں، لیبین سفیر

اسلام آباد ( وقار فانی)پاکستان میں متعین لیبیا کے سفیر نظار احمد نبیہ نے کہا ہے عالمی قوتیں لیبیا کی فورسز پر دباو ڈالیں کہ وہ واپس اپنی پوزیشن پر جائیں اور لیبیا کے مستقبل کے لئے معاملے کا سیاسی حل نکالا جائے۔ وہ جمعرات کو اسلام آباد

امام کعبہ الشیخ عبد اللہ عواد اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)امام حرم کعبہ الشیخ عبد اللہ عواد الجھنی پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام ہونے والی چوتھی عالمی پیغام اسلام کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے۔ وزیر مذہبی امور نورالحق قادری اور پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین

پاکستان کپ، پنجاب نے سندھ کو ہرا دیا، خرم منظور کے 168رنز

اسلام آباد( زمینی حقائق)پاکستان کپ 2019کے10ویں میچ میں پنجاب کی ٹیم نے سندھ کی ٹیم کو6 وکٹوں سے شکست دے دی، خرم منظور کی شاندار سنچری ،168رنز بنائے۔ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان کپ 2019کے10ویں روزپنجاب اور سندھ کی ٹیموں کے درمیان

پیپلز پارٹی کی پشاور میٹرو میں تاخیرکے خلاف نیب میں درخواست

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی نے پشاور کے بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کے خلاف نیب میں درخواست جمع کرادی۔ قومی احتساب بیورو میں جمع کرائی گئی درخواست میں موٴقف اختیار کیا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت مقررہ مدت میں منصوبہ مکمل

جیل سے نکلتے ہی نواز شریف کا انجائنا کا درد ختم ہوگیا، فواد چوہدری

اسلام آباد(زمینی حقائق)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لگتا ہے جیل سے نکلتے ہی نواز شریف کا انجائنا کا درد ختم ہوگیا، یہ اقتدار سے محرومی کا انجانا درد ہے۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی طرف سے میڈیا کو جاری بیان میں کہا گیاہے

نومسلم بہنوں کو شوہروں کے ساتھ رہنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے گھوٹکی کی نومسلم بہنوں کو اپنے شوہروں کے ساتھ رہنے کی اجازت دے دی۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے گھوٹکی کی ہندو مذہب چھوڑنے والی 2 نومسلم بہنوں کی تحفظ فراہمی کی درخواست پر سماعت کی تو تحقیقاتی

حنیف عباسی کی سزا لاہور ہاہیکورٹ نے معطل کر دی، رہائی کاحکم

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ایفی ڈرین کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی سزا معطل کرکے ان کی رہائی کا حکم دے دیا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے انسداد منشیات کی عدالت سے ایفی ڈرین کیس میں

ورلڈکپ ٹرافی پاکستان پہنچ گئی

فوٹو: جیونیوز فوٹو:فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان میں نمائش کے لیے پہنچا دی گئی جسے ملک بھر میں لے جایا جائے گا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ورلڈ کپ ٹرافی کے ہمراہ دبئی سے اسلام آباد

مولانا فضل الرحمان کی آصف زرداری سے ملاقات

اسلام آباد (زمینی حقائق )سابق صدر آصف علی زرداری سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،آصف زرداری نے کہا کپتان کو گھر جانا پڑے گا۔ زرداری ہاوٴس اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال

آرمی چیف نےشہداء کے لواحقین اورغازیوں کو ایوارڈز دیے

راولپنڈی(زمینی حقائق )جی ایچ کیو میں شہیدوں اورغازیوں کیلئے اعزازت کی تقریب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آپریشنز کے دوران بہادری پر ایوارڈز دیئے۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ جی ایچ کیو میں ہونے والی

فیڈرل ایریاکوتمام میچوں میں شکست ،بلوچستان فائنل میں

اسلام آباد (زمینی حقائق )پاکستان کپ 2019کے نو یں بلوچستان نے فیڈرل ایریا کو23رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ بلوچستان کی ٹیم اب تک ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست جبکہ فیڈرل ایریا کی ٹیم ٹورنامنٹ میں کوئی بھی میچ جیتنے میں

امام کعبہ ڈاکٹر عبدللہ عواد آج پاکستان آہیں گے

اسلام آباد(زمینی حقائق )امام کعبہ ڈاکٹر عبداللہ عواد الجھنی آج شام پاکستان پہنچ رہے ہیں ، دورے کے دورا ن امام کعبہ صدر مملکت وزیراعظم اور آرمی چیف سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ امام کعبہ پاکستان علماء کونسل کی دعوت پر پاکستان آرہے ہیں

غیرملکی صحافیوں، ڈیفنس اتاشیوں اورسفیروں کابالاکوٹ کا دورہ

فوٹو: آئی ایس پی آر راولپنڈی(زمینی حقائق )مختلف ممالک کے سفیروں، ڈیفنس اتاشیوں اور بین الاقوامی صحافیوں کے وفد نے بالا کوٹ کے علاقے جابہ کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق بالاکوٹ کا دورہ کرنے والے وفد میں بین الاقوامی

پاکستان نے32ٹن امدادی سامان ایران بھیج دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان نے ایران کے سیلاب زدگان کیلئے 32ٹن امدادی سامان بھجوا دیا۔ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے ایران کے سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے امددی سامان روانہ کیا۔ امدادی سامان کی پہلی کھیپ بدھ

گراونڈ کی ٹیم میٹنگ میں کوچز کی مداخلت ہضم نہیں ہوتی، رمیض راجہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق کپتان اور کمنٹیٹر رمیض راجہ نے میدان میں کوچز کے آ جانے پر اعتراض اٹھایاہے ۔ آئی پی ایل کے میچز کے دوران مختلف ٹیموں کے کوچز کی میدان میں دراندازی رمیز راجہ کو کھٹکنے لگی ، جس پر انھوں نے اپنی رائے دے دی ہے۔

نوازشریف کی حکومت مخالف تحریک کا حصہ بننے سے معذرت

لاہور( ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی. اس حوالے سے اے آر وائی نے پارٹی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے خبر دی ہے کہ نوازشریف نے کسی بھی حکومت مخالف

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف برطانیہ چلے گئے

لاہور (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف لندن روانہ ہوگئے، وہ لندن میں 10 سے 12 دن قیام کریں گے۔ شہبازشریف غیرملکی ائیرلائین سے لندن روانہ ہوئے، وہ دوحہ کے راستے لندن پہنچیں گے، جہاں دس سے پندرہ دن قیام کریں گے۔

وزیراعظم کا 72 گھنٹے میں ادویات کی قیمتیں پرانی سطح پر لانےکاحکم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم ، کا ادویات کی قیمتیں بڑھانے والوں کیخلاف فوری کارروائی اورقیمتیں 72 گھنٹے میں پرانی سطح پر لانے کاحکم ۔ وزیر اعظم عمران خان نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ پربرہمی کااظہار کیا اور وزیر اعلیٰ پنجاب کو ادویات

آصف زرداری اورفریال تالپورکی عبوری ضمانت میں 29اپریل تک توسیع

فائل فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے آصف