ایل این جی ریفرنس، ملزمان کو دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری
فائل:فوٹو
اسلام آباد:احتساب عدالت اسلام آبادنے ایل این جی ریفرنس میں ملزمان کو دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری کردیے۔
جج محمد بشیر کی عدالت میں سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت ہوئی،شاہدخاقان عباسی اپنے وکیل کے…