بڑا خسارا ملا تھا معاشی ٹیم نے معاملات سنبھال لئے، وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہا آج معیشت مستحکم ہے اور بغیر کسی سپورٹ کے روپے کی قدر میں اضافہ ہورہا ہے، اسٹاک مارکیت مثبت ہے اور معاشی اشاریے ٹھیک ہورہے ہیں۔
وزیراعظم آج اسلام آباد میں ہوا سے تین سو دس میگاواٹ بجلی!-->!-->!-->!-->!-->…