پاکستان میں 10 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کے دروازے کھل گئے ، سری لنکن ٹیم کا اعلان
فوٹو : فائل
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سری لنکا نے 10سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کےلیے اپنے 15 رکنی مضبوط اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کی آئندہ ماہ پاکستان میزبانی کرے گا.
2009 میں سری لنکن ٹیم پر لاہور میں دہشت!-->!-->!-->!-->!-->…