آسٹریلیا نے بھارت کو ہرا کر ویمن ٹی20 ورلڈ کپ جیت لیا
فوٹو: آئی سی سی
میلبورن(ویب ڈیسک) آسٹریلیا نے انڈیا کو 85 رنز سے شکست دے کر پانچویں بار ویمن ٹی20 ورلڈ کپ جیت لیا.
آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کی پوری ٹیم 185 رنز کے ہدف کے تعاقب میں19.1 اوورز میں صرف 99!-->!-->!-->!-->!-->…