مزار قائد کااحترام کرتے ہو تو انکی تعلیمات پر بھی عمل کرو، نوازشریف
سوات(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ چند لوگوں کی لاقانونیت کا الزام پوری فوج کو نہیں دے سکتا، مسلم لیگ ن کی فتح کوشکست میں بدل کرلاڈلے کو اقتدار میں لایا گیا.
سوات میں عوامی جلسے سے ویڈیولنک کے ذریعے خطاب!-->!-->!-->…