عراق نے پاکستانی زائرین کیلئے ویزہ فیس ختم کر دی

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی،جس میں عراقی وزیر داخلہ عبدالامیر الشماری نے بھی شرکت کی۔ وزارت داخلہ کے مطابق ملاقات میں دفاع اور انسداد دہشت گردی سمیت مختلف شعبوں میں…

راجہ ریاض،نورعالم سمیت مزید13 ایم این ایز پی ٹی آئی بدر کر دئیے گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض،نورعالم سمیت مزید13 ایم این ایز پی ٹی آئی بدر کر دئیے گئے ،مزکورہ تمام ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کے الگ الگ نوٹیفکیشنز جاری کردیئے گئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے اعلامیہ…

وزیراعظم کا الوداعی دعوتوں کا آغاز، عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم کا الوداعی دعوتوں کا آغاز، عسکری قیادت کے اعزاز میں عشائیہ کااہتمام کیاگیا جب کہ آج ارکان پارلیمنٹ کے اعزازمیں عشائیے کااہتمام کیا جائے گا۔  نجی ٹی وی نیو نیوز نےذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ وزیر اعظم…

پاکستان تحریک انصاف کا انتخابی نشان منسوخ ہونے کا خدشہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کا انتخابی نشان منسوخ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا اور الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ٹینشن دینے کی ایک اور وجہ تلاش کرلی ہے۔ الیشکن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے پارٹی سربراہ کو طلب کرکے اظہار…

جیکولین فرنینڈس کے منی لانڈرنگ کیس میں پھنسا کرمیری ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا،نورا فتحی

فائل:فوٹو نئی دہلی: کینیڈین نژاد بھارتی اداکارہ نورا فتحی کا کہنا ہے کہ انہیں جیکولین فرنینڈس کے منی لانڈرنگ کیس میں پھنسا کر ان کی ساکھ کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔ کچھ لوگوں کو بچانے کی خاطر انہیں اس کیس میں قربانی کا بکرا بنایا گیا ہے…

توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کا حق دفاع ختم، تمام گواہ غیر متعلقہ قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد کی مقامی عدالت نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا حق دفاع ختم کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم کے تمام گواہ غیر متعلقہ قرار دے دیے۔ عدالت نے گواہوں کو غیر متعلقہ قرار دینے کی الیکشن کمیشن کی…

کروڑوں روپے کی سیکڑوں گاڑیاں تنکوں کی طرح سیلابی ریلے میں بہنے کی ویڈیو

فائل:فوٹو بیجنگ: چین کے دارالحکومت میں بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور 27 لاپتا ہو گئے۔پانی کے ریلے نے اپنے راستے میں آنے والی ہر شے کو تہس نہس کرکے رکھ دیا، کروڑوں روپے کی سیکڑوں گاڑیاں تنکوں کی طرح…

خانہ کعبہ کو آب زمزم سے غسل دیدیا گیا

فائل:فوٹو مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ میں غسل کعبہ کی سالانہ تقریب کے دوران خانہ کعبہ کا دروازہ کھول دیا گیا۔ حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق غسل کعبہ کی تقریب میں نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ بدر بن سلطان نے خادم الحرمین الشریفین…

فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیس، سپریم کورٹ نے فل کورٹ کی استدعا مسترد کر دی

فوٹو:فائل  اسلام آباد:سویلینزکا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیس، سپریم کورٹ نے فل کورٹ کی استدعا مسترد کر دی چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سویلینزکے فوجی عدالتوں میں ٹرائل چلانے سے متعلق فل کورٹ بنانے کی درخواست پر گزشتہ روز محفوظ کیا…

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی استدعا پھر مسترد کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت،عدالت نے توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی استدعا پھر مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔. جسٹس…