پاکستان میں نومبر میں انتخابات ہو جائیں گے، خواجہ آصف

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کاکہناہے کہ پاکستان میں نومبر میں انتخابات ہو جائیں گے تاہم انتخابات میں ایک سے دو مہینے کی تاخیر ہو سکتی ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ 9 اگست کی شام تک اسمبلی…

سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل سے ’اغوا گردی کو لیگل پروٹیکشن حاصل ہوگی،محسن داوڑ

فوٹو : فائل اسلام آباد: خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع سے تعلق رکھنے والے این ڈی ایم کے سربراہ محسن داوڑ نے کہا ہے سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل سے ’اغوا گردی کو لیگل پروٹیکشن حاصل ہوگی،محسن داوڑ نے اسی حکومت کا حصہ ہو کر عوام کو دکھانے کیلئے اسی پر…

آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل سمیت 9 بل قومی اسمبلی نے منظور کر لیے

فوٹو : فائل اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل سمیت 9 بل قومی اسمبلی نے منظور کر لیے، قومی اسمبلی میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں یہ قانون سازی کی گئی۔ ایوان میں قومی کمیشن برائے اقلیتیں بل میں…

ایشیا کپ 2023ء میچز کا شیڈول اور ٹاس ٹائمنگ فائنل ہو گئی

فوٹو: ان سائیڈ سپورٹ فائل  دبئی: بالآخر ایشیا کپ 2023ء میچز کا شیڈول اور ٹاس ٹائمنگ فائنل ہو گئی، پاکستان آسان حریف ٹیم نیپال کے خلاف ملتان میں ایشیا کپ مہم کا آغاز کرے گا.   ملتان کا میچ 30 اگست کو دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوں گا، پاکستان…

اپنے ہاتھ سے گلے میں پھندہ ڈالنے کا مزہ!

اپنے ہاتھ سے گلے میں پھندہ ڈالنے کا مزہ! وسعت اللہ خان ان دنوں پارلیمنٹ میں عجلتی قانون سازی کی لوٹ سیل چل رہی ہے کیونکہ موجودہ قومی اسمبلی میں کوئی زوردار اپوزیشن نہیں ہے۔ سینیٹ میں اگرچہ عددی اعتبار سے عمران خان کی پی ٹی آئی ایک موثر…

آئین میں حاکمیت صرف اللہ کی ہے، خوارج کون سی شریعت لانا چاہتے ہیں؟

فوٹو:آئی ایس پی آر  راولپنڈی:آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج دہشتگردی کے خلاف جنگ میں خون کے آخری قطرے تک لڑے گی دہشت گردوں کے پاس ریاست کے سامنے سر تسلیم کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں۔ پشاور میں گرینڈ جرگہ سے خطاب میں…

چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست کل اعتراضات کے ساتھ سماعت کے لیے مقرر کردی گئی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کل اعتراضات کے ساتھ سماعت کریں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان…

الیکشن کمیشن کا عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں سزا ملنے کے بعد الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت جاری ہے۔ اجلاس میں الیکشن…

چینی کمپنیوں کے پاکستان میں کام کرنے سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوئے ،وزیراعظم

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان بہترین منصوبہ ہے، چینی کمپنیوں کے پاکستان میں کام کرنے سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوئے چین کی سرمایہ کاری سے پاکستان کے معاشی منظر نامے میں تبدیلی آئی…

ملک میں واٹس ایپ کی متبادل چیٹنگ ایپ ”بیپ پاکستان“ کا اجراء کر دیا گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک میں واٹس ایپ کی متبادل چیٹنگ ایپ ”بیپ پاکستان“ کا اجراء کر دیا گیا۔سید امین الحق کاکہناہے کہ تمام ڈیٹا پاکستان میں محفوظ ہوگا اور ابتداء میں ایپ مخصوص سرکاری افسران استعمال کریں گے۔ پاکستان کی پہلی کمیونیکیشن ایپ…