انصاف کا قتل ہوا ہے کیونکہ انصاف ہوتا ہوا دکھائی نہیں دیا، شعیب شاہین
فوٹو: فائل
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا نے توشہ خانہ کیس کے فیصلے پر تحفظات کااظہارکردیا، ان کا کہنا ہے فیصلہ کہیں اور ہوا ہے اسی لئے ہمارے گواہوں کو سنا گیا نہ سینئر وکیل خواجہ حارث کا انتظار کیا بلکہ جلدی میں فیصلہ سنا دیاگیا.…