آڈیو لیکس کیس ، ڈی جی آئی بی اور ڈی جی ایف آئی اے ذاتی حیثیت میں طلب
فائل:فوٹو
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس کیس میں ڈی جی آئی بی اور ڈی جی ایف آئی اے کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ڈی جی ایف آئی اے پیش ہو کر بتائیں کہ فون کالز کی سرویلنس اور ریکارڈنگ کیسے ہو سکتی ہے؟۔…