پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج چائلڈ لیبر کے خاتمے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج چائلڈ لیبر کے خاتمے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد چائلڈ لیبر سے متعلق شعور اجاگر کرنا اور اس کے خاتمے کیلئے اقدامات کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ پاکستان میں موٴثر قانون اور…

صحافی عمران ریاض خان کو پنجاب پولیس نے حج پر جاتے ہوئے ائرپورٹ سےگرفتار کر لیا

فائل:فوٹو لاہور: سینئر صحافی عمران ریاض خان کو پنجاب پولیس نے حج پر جاتے ہوئے ائرپورٹ سےگرفتار کر لیا گیا ، عدالتی حکم پر ان کا نام ای سی ایل سے نکالا گیا تھا۔ نو مئی کے واقعات کے بعد پہلے گرفتار اور پھر جیل کے باہر سے لاپتہ ہونے والے…

ٹی وی کے سامنے وقت گزارنے کے بجائے جسمانی سرگرمی میں مشغولیت فائدہ مند

فائل:فوٹو میساچوسٹس: حال ہی میں ہوئے ایک مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹی وی کے سامنے وقت گزارنے کے بجائے جب آپ جسمانی سرگرمی میں مشغول ہوتے ہیں تو یہ صحت مندانہ طریقے سے عمر بڑھنے کے امکانات کو بڑھا دیتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…

سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ،70 دن میں 181 دہشتگرد ہلاک

فائل:فوٹو اسلام آباد: افواج پاکستان نے دہشت گردوں کی کمر توڑنے کے لیے یکم اپریل 2024 سے 10 جون 2024 تک خیبر پختونخوا، بلوچستان اور سندھ میں 7745 آپریشنز کیے جس دوران 181 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا گیا۔ پچھلے کچھ عرصے میں افواج پاکستان نے…

میں شادی اپنی پسند سے کررہی ہوں ، لوگوں کو فکرمند نہیں ہونا چاہئے،سوناکشی سنہا

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ لوگ ہر وقت یہ جاننا چاہتے ہیں کہ میں کیا کر رہی ہوں یا اب کیا کرنے والی ہو، لوگوں کو میری شادی کے بارے میں فکرمند نہیں ہونا چاہئیے۔ سوناکشی سنہا نے میڈیا سیگفتگو میں کہا کہ میری…

اسلام آباد کے بیوٹیفکیشن پلان میں تاخیر،ممبر ماحولیات سی ڈی اے کو تبدیل کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کے بیوٹیفکیشن پلان میں تاخیر پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نوٹس لیتے ہوئے ممبر ماحولیات سی ڈی اے کو فوری طور پر تبدیل کرنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کام میں تاخیر کسی صورت…

بجٹ میں ہائی پیڈ تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس کے سلیبز میں رد و بدل متوقع

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی بجٹ برائے 2024-25ء میں ایک جانب ٹیکسز میں اضافے اور غیر ضروری چھوٹ ختم کیے جانے کا امکان ہے، وہیں پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس عائد کرنے کے ساتھ ہائی پیڈ تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس کے سلیبز میں بھی رد…

کار سواروں سے مبینہ مقابلے میں 2 اے این ایف اور ایک نجی اہلکار جاں بحق

فائل:فوٹو راولپنڈی: جہلم کے قریب جی ٹی روڈ پر  مسلح کار سواروں سے مبینہ مقابلے میں 2 اے این ایف اور ایک نجی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ جی ٹی روڈ کالا پل کے قریب اے این ایف ٹیم نے مشکوک کار کو روکنا چاہا لیکن کار میں سوار ملزمان نے اے این ایف…

بجٹ میں سیلز ٹیکس میں اضافہ متوقع ،اشیائے ضروریہ سمیت بیشتر مصنوعات مہنگی ہونے کاامکان

فائل:فوٹو اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سیلز ٹیکس میں اضافہ متوقع ہے جس کے پیش نظر چینی، گھی، چائے کی پتی،ادویات،ملبوسات،الیکٹرونکس مصنوعات ،موبائل فونز، ہوم اپلائنسز،درآمدی اشیاء اور میک اپ کے سامان سمیت سینکڑوں اشیاء مہنگی ہونے…

 وزیراعظم کا اسلام آباد میں عالمی معیار کا قائداعظم ہیلتھ ٹاور تعمیر کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد میں عالمی معیار کا قائداعظم ہیلتھ ٹاور تعمیر کرنے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم نے کہا کہ صحت کا شعبہ ایک انتہائی اہم اور حساس شعبہ ہے جس کے ذمہ انسانی جانیں بچانے کا اہم فریضہ ہے۔ وزیراعظم…