وزیراعظم عمران خان آج بحرین کے دورے پر منامہ پہنچیں گے
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان بحرین کے قومی دن کی تقریبات میں بطورخصوصی مہمان شرکت کے لیے آج منامہ پہنچیں گےانھیں بحرین کے اعلی ترین سول اعزاز سے بھی نوازا جائے گا.
وزرا اور حکومتی عہدیداروں کا اعلی سطح کا!-->!-->!-->!-->!-->…