سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا
فائل:فوٹو
کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا، جس کے مطابق شرح سود میں ایک فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس میں شرح سود میں کمی کا اعلان کیا، انہوں نے کہا کہ شرح سود میں ایک…