سندھ میں50 میگاپاور کےونڈ فارم کا افتتاح کر دیاگیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سندھ کے علاقے گھارو میں ہوا سے بجلی کی پیداوار شروع ہو گئی۔ گھارو میں 50 میگاواٹ کے زیفر پاورونڈ فارم کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔
یہ منصوبہ برطانیہ کے تعاون سے شروع کیاگیاہے ، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے برطانوی!-->!-->!-->…