ظفر وال، بجری سے بھرا ڈمپر رکشہ پر الٹ گیا، ڈرائیور اور 7 بچے جاں بحق
نارووال(ویب ڈیسک) تحصیل ظفروال میں شکرگڑھ روڈ پر بجری سے بھرا ڈمپر رکشہ پر الٹ گیا جس کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور اور 7 بچے جاں بحق ہوگئے۔
رکشے میں مختلف اسکولوں کے بچے سوار تھے جن میں سے 7 جاں بحق ہوگئے اور 6 بچیاں شدید زخمی ہیں۔!-->!-->!-->…