اپوزیشن مسودہ سے منی لانڈرنگ قوانین نکالنا چاہتی تھی، وزیراعظم
فوٹو: ٹوئٹر اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہم ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں ہماری حکومت کی وجہ سے نہیں آئے ہیں، یہ ہمیں وراثت میں ملا ہے اور سب کو یہ بھی پتہ ہونا چاہیے کہ اس کی بلیک لسٹ میں آنے کا یہ مطلب ہے کہ!-->…