وزیراعظم کاریلیف پیکیج،پٹرولیم قیمتوں میں15روپےکمی کااعلان
فوٹو : سکرین گریب
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کا ریلیف پیکیج کا اعلان، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھی 15 روپے کمی کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلام آباد میں سینئر صحافیوں کے ساتھ ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران!-->!-->!-->!-->!-->…