پاکستان سے تجارتی مال کی پہلی کھیپ زمینی راستے سے تاشقند پہنچ گئی
فوٹو: وزارت تجارت
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ازبکستان کیلئے پاکستان کی زمینی راستے کے زریعے پہلے تجارتی مال کی کھیپ طور خم کے راستے تاشقند پہنچ گئی۔اس حوالے سے وزارت تجارت سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیاہے کہ پاکستان سے پہلی بار!-->!-->!-->…