صحافت یا لا وارث حسینہ ؟
محبوب الرحمان تنولی
پاکستان میں صحافت ایک ایسی لاوارث حسینہ بن چکی جس کے پیچھے ہر جاگیر دار، وڈیرہ رال ٹپکا رہا ہے۔ اسے پانے کی خواہش میں در بدر ہونے کو تیار ہے لیکن کوئی اس کی عزت بچانے کو تیار نہیں۔۔کہنے کو تو پاکستان میں ہر حکومت!-->!-->!-->…