مریم نواز کے خلاف جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کی نیب کی درخواست خارج
فائل فوٹو
اسلام آباد(زمینی حقائق )اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کے خلاف جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کی درخواست خارج کر دی ہے۔
مریم نواز کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ پیش کرنے سے متعلق کیس کی سماعت!-->!-->!-->!-->!-->…