سری نگر،10ہزارکشمیریوں نے کرفیو توڑ دیا، فائرنگ،متعدد زخمی و گرفتار
سرینگر(ویب ڈیسک)سری نگر میں ہزاروں کشمیری کرفیو کو توڑ شہر کی سڑکوں پر نکل آئے بھارتی اقدام کے احتجاج اور نعرہ بازی کی۔
بھارت کی طرف سے لگایا گیا کرفیو چھٹے روز بھی جاری رہا بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں احتجاج کو روکنے کے لیے 4 اگست کی رات!-->!-->!-->…