پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا
نیپئر: پاکستان نے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹ سے شکست دے دی سیریز 1-2 سے میزبان ٹیم کے نام رہی۔
نیپئر میں کھیلے جارہے تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ!-->!-->!-->…