جسٹس سردار طارق مسعود نے بطور قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھالیا

فائل:فوٹو اسلا م آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس سردار طارق مسعود نے بطور قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھالیا۔ سینئر جج جسٹس اعجازالاحسن نے قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود سے حلف لیا، تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ اور لاہور ہائی…

فواد چوہدری کی جان خلاصی مشکل ہو گئی نیب سے وارنٹ گرفتاری جاری

فائل:فوٹو اسلا م آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جان خلاصی مشکل ہو گئی نیب سے وارنٹ گرفتاری جاری، نیب کے مطابق فواد چوہدری پر کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز کا الزام ہے. نیب سیکشن 24 اے کے تحت فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جاتے ہیں۔…

سانحہ آرمی پبلک سکول کی 9 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

فائل:فوٹو پشاور: سانحہ آرمی پبلک سکول کی 9 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔نو سال بعد بھی سانحہ آرمی پبلک سکول کا غم آج بھی تازہ ہے سال 2014 کو آج ہی کے دن سفاک دہشت گردوں نے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا۔ 16 دسمبر سال 2014ء کے دن تعلیم اور امن…

اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن کےاعلان سے پہلےجعلی شیڈول جاری کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن کےاعلان سے پہلےجعلی شیڈول جاری کردیا، یہ سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا۔  مسلم لیگ ن کے سینئررہنما اسحاق ڈار کو ذمہ دارسیاستدان سمجھتے ہوئےبعض میڈیاحلقوں نے اسے رپورٹ بھی کیا…

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری کردیا،پولنگ ڈے8 فروری

فوٹو: فائل اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری کردیا،پولنگ ڈے8 فروری ہی برقراررکھا گیاہے جس کا پہلے ہی عدالت حکم دے چکی تھی۔ الیکشن کمیشن سے جاری شیڈول کے مطابق 20 سے 22 دسمبر تک امیدوارکاغذات نامزدگی جمع کراسکیں…

چوہدری پرویز الہٰی کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش

فائل:فوٹو لاہور: منی لانڈرنگ اور مشکوک ٹرانزیکشنز کیس میں گرفتار سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی میڈیکل رپورٹ اڈیالہ جیل حکام نے عدالت میں پیش کر دی۔ ایف آئی اے کی سپیشل سینٹرل کورٹ کے جج تنویر احمد شیخ نے چوہدری پرویز الہٰی…

جسٹس مظاہر نقوی کا جوڈیشل کونسل کی کارروائی اوپن کرنے کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے خلاف چلنے والی جوڈیشل کونسل کی کارروائی اوپن کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہاہے کہ شفاف ٹرائل کا تقاضا ہے کہ انصاف صرف ہونا نہیں چاہیے بلکہ ہوتا ہوا نظر آنا چاہیے۔ جسٹس مظاہر نقوی نے…