وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ، ایپکس کمیٹی اجلاس میں شریک ہوں گے

فائل:فوٹو اسلام آباد:بلوچستان میں امن و امان کے قیام کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ ہوگئے۔ وزیرِ اعظم کوئٹہ میں بلوچستان کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے جبکہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بھی شریک ہوں گے۔…

پاکستان اور چین کے تعلقات پر پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں ایک ہوگئیں

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد : زمینی حقائق ڈاٹ کام : پاکستان اور چین کے تعلقات پر پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں ایک ہوگئیں، پاک چین انسٹیٹیوٹ کی جانب سے منعقدہ کل جماعتی کانفرنس میں بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے یکساں موقف نے باہمی…

ملکی فن ٹیک انڈسٹری کے رہنماؤں کی چیئرمین نادرا سے ملاقات،  درپیش چیلنجز سے آگاہ کیا

فوٹو: پی آر اسلام آباد: زمینی حقائق ڈاٹ کام : ملکی فن ٹیک انڈسٹری کے رہنماؤں کی چیئرمین نادرا سے ملاقات،  درپیش چیلنجز سے آگاہ کیا اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا. ملکی فن ٹیک شعبہ کے وفد نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر…

تحریک انصاف کے 8 ستمبر کے جلسہ تیاریوں کےلئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے 8 ستمبر کے جلسہ تیاریوں کےلئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان کر دیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق جلسہ آرگنائزنگ کمیٹی میں 10رہنماؤں کو شامل کیا گیا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور جلسہ…

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس سمیت ججز کی تعداد 23 تک بڑھانے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: سپریم کورٹ میں چیف جسٹس سمیت ججز کی تعداد 23 تک بڑھانے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ۔ ترمیمی بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں پرائیویٹ ممبر بل کے طورپردانیال چوہدری نے جمع کرا رکھا ہے یہ بل اگلے پرائیویٹ ممبرز ڈے پر پاس…

پاک فوج کے ضلع تیراہ میں فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشنز میں ہلاک دہشت گردوں کی ویڈیو اور تصاویر سامنے…

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاک فوج کی ضلع تیراہ میں فتنہ الخوارج کے خلاف 20 اگست سے جاری انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں جہنم واصل ہونے والے دہشت گردوں کی ویڈیو اور تصاویر منظرِ عام پر آگئیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ویڈیو میں افغانستان سے دراندازی…

مولانا محمد اسحاق خطیب ہزارہ کی برسی

 محمد الیاس لودھی ایڈووکیٹ   مولانامحمد اسحاق خطیب ہزارہ کی 31 اگست کو برسی ہے۔ مولانا مرحوم نے 1921 میں ایبٹ آباد جامع مسجد کی خطابت سے مسلمانوں میں مذہبی ، سیاسی امور اور اسلامی روایات کو قائم رکھنے میں نئے دور کا آغاز کیا۔ تحریک ہجرت…

محکمہ پی ڈبلیو ڈی اور یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے فیصلے کے خلاف ملازمین سراپا احتجاج بن گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:محکمہ پی ڈبلیو ڈی اور یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش کے فیصلے کے خلاف ملازمین سراپا احتجاج بن گئے ۔ملازمین نے سری نگر ہائی وے پر ٹریفک کو بلاک کردیاملازمین کاکہناہے کہ محکمے کو بند کرکے ملازمین کو بے روزگار کیا جارہاہے جب…

بجلی کے بلوں پر فکس چارجز وصولی کے خلاف حکم امتناع جاری

فائل:فوٹو لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں پر فکس چارجز وصولی کے خلاف حکم امتناعی جاری کر دیا۔ جسٹس محمد رضا قریشی نے بجلی کے بلوں پر فکس چارجز عائد کرنے کے خلاف فلائنگ پیپر ملز سمیت 9 کمپنیوں کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزاروں…

انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پرمولانا فضل الرحمان کل الیکشن کمیشن طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جمعیت علمائے اسلام کو انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر نوٹس جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان کو کل طلب کر لیا۔ جے یو…