عدم اعتماد سے پہلے جنوبی پنجاب صوبے کا آئینی بل بھی اہمیت اختیا رکر گیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)قومی اسمبلی اجلاس آج شام،عدم اعتماد سے پہلے جنوبی پنجاب صوبے کا آئینی بل بھی اہمیت اختیا رکر گیا،ایجنڈے میں حکومت کا پیش کردہ جنوبی پنجاب صوبے کے قیام سے متعلق آئینی ترمیم بل شامل ہے۔ بل کے مسودے کے تحت…

عدم اعتماد پر ایک گھنٹہ پہلے بھی صورتحال بدل سکتی ہے، شیخ رشید

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے تحریک عدم اعتماد پر ایک گھنٹہ پہلے بھی صورتحال بدل سکتی ہے، شیخ رشید احمد کہتے ہیں،29 کی شام سے 31 کی شام آریا پار ہو جائے گا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس میں کہا میرا…

دیر کے علاقے کوہستان میں مسافر ویگن کو حادثہ،10افراد جاں بحق ،16زخمی

فوٹو: فائل دیربالا(ویب ڈیسک) دیر کے علاقے کوہستان میں مسافر ویگن کو حادثہ،10افراد جاں بحق ،16زخمی ہو گئے، زخمییوں کو قریبی اسپتال پہنچایا گیا۔ خیبرپختون خوا کے ضلع دیر بالا کے علاقے دیر کوہستان میں ہائی ایس گاڑی کھائی میں جاگری، جس کے…

پنجاب اسمبلی تحلیل کا راستہ بند، وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع

فوٹو: فائل لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پنجاب اسمبلی تحلیل کا راستہ بند، وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد آگئی،تحریک پر کل 126ارکان نے دستخط کئے ہیں۔ متحدہ اپوزیشن نے…

ہمیں لکھ کر دھمکی دی گئی، اندر اور باہر کے لوگ ملوث ہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان نے کہا ہے ہمیں لکھ کر دھمکی دی گئی، اندر اور باہر کے لوگ ملوث ہیں، وزیر اعظم نے کا کہنا تھا وقت آنے پر بتاوں گا، انھوں نے لکھا ہوا خط لہرا کر بتایا کہ جو مرضی ہو ملکی مفاد پر سمجھوتہ نہیں کروں گا.…

عمران کی فیملی کا نام لینا چھوڑ دو، بلاول کو آخری وارننگ ہے، شیخ رشید

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے عمران کی فیملی کا نام لینا چھوڑ دو، بلاول کو آخری وارننگ ہے، شیخ رشید نے فضل الرحمان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے پاس اندر کی خبر ہے تمہیں کچھ نہیں ملنےجارہا، جو سوچ رہے اقتدار…

ہائیکورٹ کا جے یوآئی کے سرینگر ہائی وے پر ممکنہ دھرنے کے خلاف حکم جاری

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جے یو آئی آج اتوار بازار اسلام آباد میں جلسہ کرے گی، شرکاء کی آمد جاری ہے جب کہ دوسری طرف اسلام آباد ہائیکورٹ کا جے یوآئی کے سرینگر ہائی وے پر ممکنہ دھرنے کے خلاف حکم جاری کیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ…

عمران خان کا اسلام آباد جلسہ میں شرکت کیلئے آنے والوں کیلئے خصوصی پیغام

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان کا اسلام آباد جلسہ میں شرکت کیلئے آنے والوں کیلئے خصوصی پیغام جاری ہوا ہے جس میں عمران خان نے جلدی نکلنے کیلئے کہاں ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آج کا جلسہ پاکستان…

تحریک انصاف کا اسلام آباد میں بڑا جلسہ، لاکھوں افراد شریک ہوئے

فوٹو: سوشل میڈیا اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)تحریک انصاف کا اسلام آباد میں بڑا جلسہ، لاکھوں افراد شریک ہوئے، تحریک انصاف جلسہ کا پنڈال میں خواتین کی بڑی تعداد شریک تھی ،38کنٹینرز سے مرکزی اسٹیج تیار کیا گیا ، قافلے کراچی ، سندھ، پنجاب…

پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کی خبر ، پرویز الٰہی کیلئے فل سٹاپ

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کی خبر ، پرویز الٰہی کیلئے فل سٹاپ لگانے کاحربہ ہوسکتاہے، خبر کے مطلوبہ نتائج حاصل ہونے پر تردید بھی آگئی۔ مختلف نجی ٹی وی چینلز پر یہ خبر چلی کہ عمران خان کی ہدایت پرسمری تیار کرلی گئی…