پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ ڈے منایا جارہا ہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھرمیں زمین سے محبت کے اظہار کا آج دن منایاجارہا ہے، ارتھ آور کے دوران رات کوروشنیاں ایک گھنٹے کیلئے بجھا دی جاتی ہیں۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے توانائی کے تحفظ، ماحولیاتی پائیداری اور موسمیاتی…