الیکشن کے نتائج بتارہے ہیں کہ ہمارے پاس عددی اکثریت نہیں رہے گی،ملک احمد خان

لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان نے پنجاب اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں ملک احمد خان نے کہا کہ دل سے تسلیم کرتا ہوں کہ تحریک انصاف کو تاریخی فتح ہوئی۔ ملک احمد خان نے مزید…

مسلم لیگ ن کو کھلے دل سے نتائج تسلیم کرنا چاہییں، مریم نواز

اسلام آباد: ‏مسلم لیگ ن کو کھلے دل سے نتائج تسلیم کرنا چاہییں، مریم نواز کا پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شکست کے بعد ردعمل. مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا عوام کے فیصلے کے سامنے سر جھکانا چاہیے۔ سیاست میں ہار جیت…

الیکشن ن لیگ نہیں بلکہ بیرونی سازش اور الیکشن کمیشن کےخلاف ہے،حماد اظہر

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ ن لیگ کا تو کہیں وجود ہی نہیں۔ الیکشن ن لیگ کے خلاف نہیں بلکہ بیرونی سازش اور الیکشن کمیشن کے خلاف ہے، لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ آج پی ٹی آئی کامیابیاں…

شہبازگل کو گرفتار کر لیا گیا

مظفرگڑھ: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ءشہباز گل کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ وزیر داخلہ پنجاب عطاءاللہ تارڑنے شہباز گل کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شہباز گل کے ساتھ مسلح افراد موجودتھے۔ پنجاب میں اسلحے پر مکمل طور پر پابندی عائد…

ووٹ ڈالنا قومی ذمہ داری, سو سالہ بزرگ اور نوبیاہتا جوڑا ووٹ ڈالنے پہنچ گئے

فوٹو:گریب پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں جاری ضمنی انتخابات کے دوران عوام کا جوش و خروش دیدنی ہے 100 سالہ بزرگ اور 70 سالہ نابینا شخص کے ساتھ ساتھ نوبیاہتا جوڑا بھی ووٹ ڈالنے پہنچ گیا۔ پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 228 لودھراں 5 میں 100 سالہ…

سشمیتا سین نے للت مودی سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین نے نامور تاجر وانڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) کے بانی للت مودی سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے واضح کیا ہے کہ میں نے شادی نہیں کی۔ سشمیتا سین نے انسٹاگرام پر اپنی دونوں بیٹیوں کے ہمراہ…

ملک میں کورونا سے مزید 2 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد:ملک میں عالمی وبا کورونا کے مثبت کیسز اور اموات کا سلسلہ تاحال جاری ہے اور کورونا سے مزید 2 افراد دم توڑ گئے ۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 21 ہزار 233 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 605 افراد میں…

ن لیگ کو ضمنی انتخاب سے قبل جھٹکا،ایک ایم پی ایم مستعفی دوسرا منحرف

لاہور: ن لیگ کو ضمنی انتخاب سے قبل جھٹکا،ایک ایم پی ایم مستعفی دوسرا منحرف ہوگیا ، رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے استعفیٰ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے حوالے کیا جو انھوں نے فوری منظور کرلیا۔ مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے…

خاتون کے ہاں 4 بیٹوں کی پیدائش،خاندان کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے

حیدرآباد: ٹنڈو حیدر میں خاتون کے ہاں 4 بیٹوں کی پیدائش،خاندان کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے، تمام بچوں کی صحت اچھی ہے ایک کو نرسری میں رکھنا پڑا ہے۔ چاربچوں کی پیدائش حیدر آبادخدمت فاونڈیشن میں ٹنڈر حیدر کے رہائشی خاتون کے ہاں آپریشن کے بعد…