ملک بھرمیں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر

اسلام آباد:جشن آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی، بڑے جشن کی بڑی تیاریاں عروج پر ہیں، گلیاں بازار سج گئے، ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار ہے۔ اسلام آباد،راولپنڈی ،لاہور سمیت ملک بھر میں 14اگست کو یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات منانے کی تیاریاں تیزی…

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشکلات میں اضافہ

واشنگٹن :سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اگلا صدارتی انتخا ب خطرے میں پڑ گیا، خفیہ دستاویزات کو حفاظت سے نہ رکھنے کی تحقیقات میں تیزی آ گئی۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ریاست فلوریڈا میں واقع گھر پر یف بی آئی کے چھاپے سے ان کے خلاف جاری…

پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان بین الحکومتی فریم ورک معاہدہ طے

اسلام آباد: پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان بین الحکومتی فریم ورک معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت ڈنمارک قابل تجدید توانائی، توانائی کی افادیت اور پانی کی فراہمی کے نظام کے لئے پاکستان کو بلاسود قرضہ فراہم کرے گا۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق…

ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.10 فیصدہوگئی ،مزید 353 افراد میں وائرس کی تشخیص

اسلام آباد:ملک میں کورونا وائرس سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید ایک مریض انتقال کر گیا۔ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 11 ہزار 388 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔اس دوران کورونا کے مزید 353 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کورونا…

عمران نیازی خود کو بے وقوف بنا سکتے ہیں قوم کو نہیں، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے عمران نیازی نےعسکری قیادت کےلئے کتنے القابات استعمال کئے، وزیراعظم نے کہا پچھلے چار مہینوں میں پوری قوم نے دیکھا ہے یہ سب کچھ۔ وزیراعظم شہبازشریف نےٹوئٹر پر بیان میں کہاان کے سوشل میڈیا ٹرولز…

پی ٹی آئی کو فوج مخالف قرار دینا رجیم چینج سازش کا پلان بی ہے، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نےکہا ہے پی ٹی آئی کو فوج مخالف قرار دینا رجیم چینج سازش کا پلان بی ہے، عمران خان کاپریس کانفرنس میں کہنا تھا ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو فوج سے لڑانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ عمران خان نے کہایہ…

پاکستان کے2 باکسر کامن ویلتھ گیمز کے بعد انگلینڈ میں لاپتہ ہوگئے

اسلام آباد: پاکستان کے2 باکسر کامن ویلتھ گیمز کے بعد انگلینڈ میں لاپتہ ہوگئے، سلمان بلوچ اور نذیر اللہ نے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے بعد جب پاکستانی اسکواڈ نے وطن واپسی کی تو دونوں واپس نہیں…

پی ٹی آئی کی 9 حلقوں میں ضمنی الیکشن کا شیڈول معطل کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی 9 حلقوں میں ضمنی الیکشن کا شیڈول معطل کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر کے 16 اگست تک جواب طلب کر لیا ہے ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے 9 حلقوں میں ضمنی…

پنجاب میں دکانیں رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم

لاہور: پنجاب میں دکانیں رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کردی گئی، جس کے بعد مارکیٹوں میں کاروباری سرگرمیاں رات دیر تک جاری رہ سکیں گی۔ تاجروں کی جانب سے دکانیں رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کئی ماہ سے کیا جا رہا تھا، جس…

بھارت ،ماں بیٹے نے ایک ساتھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرلیا

فوٹو:سوشل میڈیا نئی دہلی: بھارت میں ماں اور بیٹے نے ایک ساتھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ میں 42 سالہ بندو اور ان کے 24 سال کے بیٹے وویک نے ایک ساتھ پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں کامیابی حاصل…