زلفی بخاری اور بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی ہے۔ سابق خاتون اول عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کے ساتھ مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے۔…

ارشد شریف از خود نوٹس کیس، اسپیشل جے آئی ٹی سے عبوری پیش رفت رپورٹ 2 ہفتوں میں طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:ارشد شریف قتل ازخود نوٹس حکومت نے سپریم کورٹ میں اسپیشل جے آئی ٹی کی تشکیل کے بعد نوٹیفکیشن جمع کروادیا۔عدالت عظمیٰ نے جے آئی ٹی سے ہر دو ہفتے بعد پیشرفت رپورٹ طلب کرلی. سپریم کورٹ نے کہا جے آئی ٹی عبوری پیشرفت رپورٹس…

جرمنی میں حکومت کے خلاف سازش کرکے اقتدار کا تختہ الٹنے کا منصوبہ ناکام

فائل:فوٹو برلن: جرمنی میں حکومت کے خلاف سازش کرکے اقتدار کا تختہ الٹنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ ملک بھر میں چھاپا مار کارروائیوں میں دائیں بازو کی تنظیم سے وابستہ 25 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ بین الاقوامی خبر…

پاکستان کا نام مذہبی آزادیوں کی فہرست میں شامل کرنے کے امریکی فیصلے پر مایوسی ہوئی،دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا نام مذہبی آزادیوں کی فہرست میں شامل کرنے کے امریکی فیصلے پر مایوسی ہوئی۔امریکی کمیشن کی سفارش کے باوجود بھارت کو فہرست میں شامل نہیں کیاگیا بھارت پاکستان میں ریاستی دہشت گردی میں…

لاپتہ قرار دئیے گئے 974 افراد حراستی مراکز جبکہ 616 افراد اس وقت جیلوں میں ہیں،رپورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: لاپتہ افراد کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ لاپتہ قرار دئیے گئے 974 افراد حراستی مراکز جبکہ 616 افراد اس وقت جیلوں میں ہیں۔ لاپتہ افراد کمیشن کی رپورٹ آج سپریم کورٹ میں…

ارشد شریف ازخود نوٹس کیس، ملزمان کی پاکستان منتقلی پر غور کیا جا رہا ہے،وزارت خارجہ کا سپریم کورٹ…

فائل:فوٹو اسلام آباد: ارشد شریف ازخود نوٹس کیس میں وزارت خارجہ نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کرادیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ قتل کیس کے ملزمان کی پاکستان منتقلی سمیت دفتر خارجہ شواہد اور تفتیش کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے…

توشہ خانہ ریفرنس، عمران خان کی نااہلی کیس سے متعلق درخواست پرعدالت جلد سماعت کرکے فیصلہ کردے گی…

فائل:فوٹو اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کیس سے متعلق درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ عدالت جلد سماعت کرکے فیصلہ کردے گی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ…

سینیٹر اعظم سواتی کے بیٹے کا والد کے خلاف درج مقدمات کالعدم قرار دینے کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع

فائل:فوٹو کراچی: سینیٹر اعظم سواتی کے بیٹے عثمان سواتی نے والد کے خلاف درج مقدمات کالعدم قرار دینے اور پولیس کو مزید کارروائی سے روکنے کے لیے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ بیرسٹر عثمان سواتی نے دائر درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ…

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹوں کی فہرست میں یو اے ای کا نام سرفہرست ،پاکستان کمزور ترین پاسپورٹ رکھنے…

فائل:فوٹو دبئی: متحدہ عرب امارات کے پاسپورٹ کو دنیا میں سب سے طاقتور سفری دستاویز قرار دیا گیا ہے۔ جبکہ پاکستان کمزور ترین پاسپورٹ رکھنے والا چوتھا ملک قرار پایا۔ آرٹن کیپیٹل کی جانب سے جاری دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹوں کی فہرست میں یو…

منی لانڈرنگ کیس ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے سلیمان شہباز کوپاکستان آمد پر گرفتاری سے روک دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کو عدالت کے سامنے سرینڈر کرنے کے لیے 13 دسمبر تک گرفتاری سے روک دیا ہے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دئیے حفاظتی ضمانت کے لیے پٹیشنر کا ذاتی حیثیت میں…